14.5 C
Islamabad
جمعہ, مارچ 28, 2025
ہومعلاقائی خبریںآئیسکو کا عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری

آئیسکو کا عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری

- Advertisement -

اسلام آباد۔24مارچ (اے پی پی):اسلام آباد الیکٹر ک سپلائی کمپنی (آئیسکو ) نے آئیسکو ریجن میں بوجہ ضروری سسٹم مینٹیننس منگل کے لئے عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری کردیا۔ ترجمان آئیسکو کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ضروری سالانہ سسٹم مینٹیننس/ڈویلپمنٹ ورکس/اے ایم آئی میٹرز تنصیب کے باعث آئیسکو ریجن کے اسلام آباد،راولپنڈی ، اٹک،چکوال اور جہلم سرکلز کے مختلف علاقوں کو بجلی سپلائی کر نے والے فیڈرز پردرج ذیل شیڈول کے مطابق بجلی کی سپلائی عارضی طور پر معطل رہے گی۔

25مارچ صبح 7بجے تا دن 11بجے تک اسلام آباد سرکل،اپر ٹوپہ،کنڈ راجگان،چٹھہ بختاور،ترامڑی،رہاڑہ فیڈرز، راولپنڈی کینٹ سرکل،مال روڈ،جاپان روڈ،جناح۔I&II،کلر سٹی،دوبیرن فیڈرز،اٹک سرکل،سرائے خربوزہ فیڈر ،مورخہ26مارچ 2025 صبح 7بجے تا دن 11بجے تک اسلام آباد سرکل،I-10/1،I-10/2،نیوI-10/1،نیوI-10/2،ٹریٹ،گالف سٹی،ڈپلومیٹک،بنی گالہ،موہرہ نور بنی گالہ،موہرہ نور،اتھال،ٹریٹ،ٹی اینڈ ٹی،بہارہ کہو۔I&II، NIH، گالف سٹی فیڈرز، راولپنڈی سٹی سرکل،ریڈیو پاک۔I فیڈرز،

- Advertisement -

راولپنڈی کینٹ سرکل،ڈھوک نور،محبوب شہید،پارک ویو،پنڈی بورڈ،جیل پارک۔I، کارچوک،ایکس لائر،اے او ڈبلیو ایچ ایسفیڈرز،اٹک سرکل،نثار شہید،مارگلہ فیڈرز اور گردونواح بند رہیں گے۔ آئیسکو انتظامیہ اپنے معزز صارفین سے بجلی کی بندش پر معذرت خواہ ہے۔ وقت سے قبل کام مکمل ہونے کی صورت میں بجلی کی سپلائی مقررہ شیڈول سے پہلے بھی بحال کی جا سکتی ہے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=575925

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں