27.1 C
Islamabad
بدھ, مئی 7, 2025
ہومعلاقائی خبریںآئیسکو کا عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری

آئیسکو کا عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری

- Advertisement -

اسلام آباد۔6مئی (اے پی پی):اسلام آباد الیکٹر ک سپلائی کمپنی (آئیسکو ) نے آئیسکو ریجن میں (کل)بدھ کے لئے عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری کر دیا۔ منگل کو ترجمان آئیسکو کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بوجہ ضروری سالانہ سسٹم مینٹیننس/ڈویلپمنٹ ورکس/اے ایم آئی میٹرز تنصیب کے باعث آئیسکو ریجن کے اسلام آباد،راولپنڈی ، اٹک،چکوال اور جہلم سرکلز کے مختلف علاقوں کو بجلی سپلائی کر نے والے فیڈرز پردرج ذیل شیڈول کے مطابق بجلی کی سپلائی عارضی طور پر معطل رہے گی۔

7مئی کو صبح8 بجے سے دن ایک بجے تک اسلام آباد سرکل،وردہ ہمنا،اپر ٹوپہ،پتریاٹہ،پی اے ایف فیڈرز، راولپنڈی سٹی سرکل، فضاہیہ۔I،اصغرمال،آریہ محلہ،کھنہ۔II،النور کالونی،نورا روڈ،رینج روڈ،سہام،چاکرہ فیڈرز،راولپنڈی کینٹ سرکل،بسالی،جھٹہ ہتھیال،نیو کلیام،بھل،مورت،خصالہ،جرار کمیپ،حیال،دھمیال۔I فیڈرز، اٹک سرکل،مکس انڈسٹریز،ماڈل ٹائون،پنجاب سمال انڈسٹریل اسٹیٹ،کوہستان انکلیوژ،کاشف گل،لانی والہ،تنزعہ ڈیم،فتح جنگ سٹی۔II،فتح جنگ رورل فیڈرز،چکوال سرکل،مین بازار،بلال آباد،اکوال،پیرا فتیال،جاتلہ،ٹی ایم خان فیڈر،صبح8بجے تا شام 6بجے تک،اٹک سرکل،کھنڈا

- Advertisement -

گگن، میناوالہ، نورپور فیڈرز، جی ایس او سرکل،سٹی۔II،سہیکہ۔II،خادم آباد،نڑ،دھڑنال،فارن آفس،این ٹی سی،ای ٹی بی پی،G-5،پنڈوریاں،شہزاد ٹائون، سکیم۔II،پاک چاہنا سنٹر، ہاسپٹل،سی ڈی اے،G-6،ISI فیڈرز اور گردونواح بند رہیں گے۔وقت سے قبل کام مکمل ہونے کی صورت میں بجلی کی سپلائی مقررہ شیڈول سے پہلے بھی بحال کی جا سکتی ہے۔

 

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=593536

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں