28.8 C
Islamabad
منگل, اپریل 29, 2025
ہومعلاقائی خبریںآئیسکو کا منگل کے لیے بجلی بندش کا شیڈول جاری

آئیسکو کا منگل کے لیے بجلی بندش کا شیڈول جاری

- Advertisement -

اسلام آباد۔28اپریل (اے پی پی):اسلام آباد الیکٹر ک سپلائی کمپنی ( آئیسکو ) نے بجلی بندش کا شیڈول جاری کر دیا۔ترجمان آئیسکو کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ضروری سالانہ سسٹم مینٹیننس،ڈویلپمنٹ ورکس،اے ایم آئی میٹرز تنصیب کے باعث آئیسکو ریجن کے اسلام آباد،راولپنڈی ، اٹک،چکوال اور جہلم سرکلز کے مختلف علاقوں کو بجلی سپلائی کر نے والے فیڈرز پردرج ذیل شیڈول کے مطابق بجلی کی سپلائی عارضی طور پر معطل رہے گی۔ 29اپریل ، صبح08:00 بجے سے دن13:00بجے تک اسلام آباد سرکل،ٹریٹ،گالف سٹی،ڈپلومیٹک،موہرہ نور بنی گالہ،بنی گالا،موہرہ نور فیڈرز، راولپنڈی سٹی سرکل،

بینظیر بھٹو،ریڈیو پاک،شالیمار ٹائون،F-17/1&II،ٹاپ سٹی،ممتاز سٹی،نوگزی،فضائیہ۔I&II،بجنیال۔I&II،اقبال روڈ،سٹی،آریہ محلہ فیڈرز، راولپنڈی کینٹ سرکل،PAF،VVIP،RIC،گریسی لائن،نیو کلیام،بسالی،پنڈ جاتلہ،اسلام آباد فیڈ مل،جھٹہ ہتھیال،لیب۔I&II،انڈسٹریل، ریلانس ویونگ مل،بھل،جرار کیمپ،مورت،خصالہ،کینٹ،ڈیفنس روڈ فیڈرز، اٹک سرکل،لالہ زار،سمال انڈسٹریل اسٹیٹ،خان آباد،منیر آباد،لالہ رخ فیڈرز، چکوال سرکل،سکھا،لًلہ،طوبا،کچہری،کے ایس مانیز،احمد آباد فیڈرز،جی ایس او سرکل دن11:00بجے تا شام04:00بجے تک پلندری سٹی،پلندری سٹی۔II،نالیان فیڈرز اور گردونواح بند رہیں گے۔ وقت سے قبل کام مکمل ہونے کی صورت میں بجلی کی سپلائی مقررہ شیڈول سے پہلے بھی بحال کی جا سکتی ہے۔

- Advertisement -

 

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=589120

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں