22.1 C
Islamabad
اتوار, جون 1, 2025
ہومعلاقائی خبریںآئیسکو کا کل (31 مئی) اور یکم جون کے لیے عارضی بجلی...

آئیسکو کا کل (31 مئی) اور یکم جون کے لیے عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری

- Advertisement -

اسلام آباد۔30مئی (اے پی پی):اسلام آباد الیکٹر ک سپلائی کمپنی (آئیسکو ) نے آئیسکو ریجن میں کل (31 مئی) اور یکم جون کے لیے عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری کر دیا ۔ ترجمان آئیسکو کی جانب سے جاری بیان کےمطابق ضروری سالانہ سسٹم مینٹیننس/ڈویلمپنٹ ورکس/اے ایم آئی میٹرز تنصیب کے باعث آئیسکو ریجن کے اسلام آباد،راولپنڈی ، اٹک،چکوال اور جہلم سرکلز کے مختلف علاقوں کو بجلی سپلائی کر نے والے فیڈرز پردرج ذیل شیڈول کے مطابق بجلی کی سپلائی عارضی طور پر معطل رہے گی۔

31مئی 2025 صبح08:00 بجے سے دن13:00بجے تک راولپنڈی سٹی سرکل، فضائیہ۔II،ریڈیو پاک،سیکٹر۔IV،ائر پورٹ سوسائٹی،ڈھوک حکمد اد، طہماسپ آباد،غوثیہ کالونی،کٹاریاں،ہولی فیملی،بنی،ایف بلاک فیڈرز،راولپنڈی کینٹ سرکل،

- Advertisement -

پڑیال،عسکری۔7،سٹیٹ بینک،سی ایم ایچ فلیٹس،سر سید روڈ،ایف ایف سی،خادم حسین روڈ،آدم جی روڈ،نیو کلیام،بسالی،پنڈ جاتلہ،اسلام آباد فیڈ مل،جھٹہ ہتھیال،لیب۔I&II، انڈسٹریل،ریلانس ویونگ مل،بھل،جرار کیمپ،اولڈ روات،سی ڈبلیو او،VVIP،MES،PAF،رحمت آباد۔1،چکلالہ فیڈرز، اٹک سرکل، مارگلہ،ویلی فیڈرز،چکوال سرکل،اکوال فیڈر،مورخہ یکم جون 2025 ، صبح06:00 بجے سے دن11:00بجے تک راولپنڈی کینٹ سرکل، جیل پارک۔I،کار چوک،زیٹا،محبوب شہید،ایکس لائر،پارک ویو،پنڈی بورڈ،سواں انڈس،

آر سی سی آئی ایکسپریس، ہمک، امارات،ماڈل ٹائون،سرور شہید،پیپسی،موہرہ نگیال،آئی ایس ٹی،فوجی فائونڈیشن،زراج۔I&II،اے ڈبلیو ایچ ایس،ڈھوک اعوان،مورگاہ،ولایت کمپلکس فیڈرز، صبح05:00 بجے سے شام05:00بجے تک،اٹک سرکل، مارگلہ،ویلی فیڈرز،چکوال سرکل،پتوالی،بھڈیال فیڈرز اور گردونواح بند رہیں گے۔ آئیسکو انتظامیہ اپنے معزز صارفین سے بجلی کی بندش پر معذرت خواہ ہے۔ وقت سے قبل کام مکمل ہونے کی صورت میں بجلی کی سپلائی مقررہ شیڈول سے پہلے بھی بحال کی جا سکتی ہے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=603504

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں