اسلام آباد۔16دسمبر (اے پی پی):اسلام آباد الیکٹر ک سپلائی کمپنی ( آئیسکو )کے ترجمان کی جانب سے جاری کر دہ پریس ریلیز کے مطابق بوجہ ضروری سسٹم مینٹیننس/ڈویلپمنٹ ورکس آئیسکو ریجن کے اسلام آباد،راولپنڈی ، اٹک،چکوال اور جہلم سرکلز کے مختلف علاقوں کو بجلی سپلائی کر نے والے فیڈرز پردرج ذیل شیڈول کے مطابق بجلی کی سپلائی عارضی طور پر معطل رہے گی۔ 17 دسمبر صبح09:00بجے تا شام04:00بجے تک،جی ایس او سرکل،F-6/2،پی ایم سیکرٹریٹ،سی بی آر،پی ایم سٹاف کالونی،بلیو ایریا،او جی ڈی سی،قائد اعظم یونیورسٹی،سعودی ایمبیسی،ریزیڈینشنل سعودی ایمبیسی ،ٹیکسلا،شیر شاہ سوری،ہرو،بوہی گھر،بی او سی،ایچ ایم سی۔3،آر/پولک،سالار گاہ،ایس ایس ڈی واہ،انجنئیریونیورسٹی،غوری،نوازش شہید،نثار شہید،میوزیم،مارگلہ،ایم ایم سی روڑ،ایچ ایم سی۔3، لیبر کمپلکس فیڈرز،صبح07:00بجے تا شام06:00بجے تک،کلیال،شاہ پور،اڈیالہ،خصالہ،
ہمایوں،ڈھوک نور، گلشن آباد،502ورکشاپ،اڈیالہ جیل،شہیکن،ڈیفنس روڑ،عسکری۔14،پی جی ایچ ایس،کلرکہار،خیر پور، میانی، پدرار، منارہ، استقلال کیمپ،پی اے ایف فیڈرز،دن02:00بجے تا شام05:00بجے تک،گلبرگ۔5,7,8&9،ریزیڈنشیا۔17،آر آئی یو فیڈرز ا ور گردونواح بند رہیں گے۔ آئیسکو انتظامیہ اپنے معزز صارفین سے بجلی کی بندش پر معذرت خواہ ہے۔ وقت سے قبل کام مکمل ہونے کی صورت میں بجلی کی سپلائی مقررہ شیڈول سے پہلے بھی بحال کی جاسکتی ہے اورگردونواح کی بجلی بند رہے گی۔