آئیں اس ورلڈ ہیلتھ ڈے پر ہم اپنے تمام ہیلتھ ورکرز کو سلام پیش کرتے ہیں۔ وزارت صحت

97

اسلام آباد۔7اپریل (اے پی پی):‏وزارت صحت کی جانب سے جاری ٹویٹ میں کہا گیا ہے کہ آئیں اس ورلڈ ہیلتھ ڈے پر ہم اپنے تمام ہیلتھ ورکرز کو سلام پیش کرتے ہیں جو کورونا کے آغاز سے اپنی جانوں کی پرواہ کیے بغیر لوگوں کی زندگیوں کے لیے لڑ رہے ہیں۔ پوری قوم کو ان پر فخر ہے اور انکی قربانیوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔