23.8 C
Islamabad
اتوار, اپریل 20, 2025
ہومتقریبات یوم آ زادیآئی ایس پی آر نے یوم آزادی کیلئے خصوصی ملی نغمہ جاری...

آئی ایس پی آر نے یوم آزادی کیلئے خصوصی ملی نغمہ جاری کردیا

- Advertisement -

راولپنڈی ۔ 13 اگست (اے پی پی) آئی ایس پی آر نے اتوار کو یوم آزادی کیلئے خصوصی ملی نغمہ جاری کیا ہے۔ نغمہ ”اے وطن تیرا بھلا ہو“ پاکستان کی افواج کی ملکی سرحدوں کی حفاظت کیلئے حربی تیاریوں کے ساتھ ساتھ عوام کی اپنے مادر وطن کیلئے گہری محبت کے اظہار کی عکاسی کرتا ہے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=66026

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں