اسلام آباد ۔ 27 جون (اے پی پی) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کی اقتصادی کارکردگی کو سراہتے ہوئے واشنگٹن میں ہونے والے اجلاس میں پاکستان کیلئے 11ہویں جائزے کی منظوری دیدی۔ پیر کو یہاں وزارت خزانہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان گیارہویں جائزے کیلئے مذاکرات گزشتہ ماہ ہوئے تھے۔ آئی ایم ایف کی بورڈ میٹنگ نے …
آئی ایم ایف کا واشنگٹن میں اجلاس، پاکستان کیلئے 11ہویں جائزے کی منظوری دیدی

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 27 جون (اے پی پی) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کی اقتصادی کارکردگی کو سراہتے ہوئے واشنگٹن میں ہونے والے اجلاس میں پاکستان کیلئے 11ہویں جائزے کی منظوری دیدی۔ پیر کو یہاں وزارت خزانہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان گیارہویں جائزے کیلئے مذاکرات گزشتہ ماہ ہوئے تھے۔ آئی ایم ایف کی بورڈ میٹنگ نے پاکستان کی موجودہ حکومت کی طرف سے معیشت کے مختلف شعبوں کیلئے کئے گئے اصلاحات کے عمل کو سراہا ہے۔







