آئی ایم ایف کا ہیڈکوارٹر 2027ءمیں بیجینگ منتقل ہو سکتا ہے، کرسٹین لگارڈ

88
دنیا بھر میں خوراک اور تیل کی قیمتوں میں اضافہ سے گھریلو اخراجات متاثر ہو رہے ہیں، آئی ایم ایف رپورٹ

واشنگٹن ۔10 اگست (اے پی پی) بین الاقوامی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کی سربراہ کرسٹین لگارڈ کا کہنا ہے کہ اگر ہم خوابوں کی عینک لگا کر 2027ءکو دیکھیں تو آئی ایم ایف آج سے زیادہ مضبوط دکھائی دیتا ہے۔امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق واشنگٹن قائم تھنک ٹینک سینٹر فور گلوبل ڈویلپمنٹ میں عالمی ترقی اور آئندہ کی توقعات کے موضوع پر گفتگو کرتے ہوئے کرسٹین لگارڈ نے کہا کہ ا±س زمانے کے چیلنج بھی زیادہ بڑے ہوںگے