22.2 C
Islamabad
بدھ, ستمبر 3, 2025
ہومتجارتی خبریںآئی ایم ایف کی عالمی اقتصادی نمو کی شرحِ کمی کی پشین...

آئی ایم ایف کی عالمی اقتصادی نمو کی شرحِ کمی کی پشین گوئی

- Advertisement -

واشنگٹن ۔ 13 اپریل (اے پی پی) عالمی مالیاتی ادارے کی سہ ماہی رپورٹ کے اجرا ءپر ادارے کے چیف اکانومسٹ موریس اوبسٹ فیلڈ نے کہا ہے کہ کئی ملکوں کی اقتصادی ترقی میں سست روی نے عالمی اقتصادی شرح نمو پر گہرے منفی اثرات مرتب کیے ہیں اور اِس نے معاشی ترقی کے عمل کو کمزور کر دیا ہے۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں