آئی سی آئی پاکستان لمیٹڈ کے خالص منافع میں 16 فیصد اضافہ

112

اسلام آباد ۔6اگست (اے پی پی) گذشتہ مالی سال کے دوران آئی سی آئی پاکستان لمیٹڈ کے خالص منافع میں 16 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے کمپنی کی فی حصص آمدنی 35.69 روپے تک پہنچ گئی۔ آئی سی آئی پاکستان کے مالیاتی اعدادوشمار کے مطابق مالی سال 2015-16ءکے دوران کمپنی کو 2843 ملین روپے کا خالص منافع حاصل ہوا تھا