آئی سی اے ایس کھیلوں کے مقابلے جاری

125
نوشہرہ ، قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس کے ماہر امراض قلب نے سٹینوز والو کی شکایت کے ساتھ کامیاب کارڈیو آپریشن کردیا

اسلام آباد ۔ 13نومبر (اے پی پی)آئی سی اے ایس چیمپئن شپ کھیلوں کے مقابلے آئی سی اے ایس، اسلام آباد میںجاری ہیں، ایونٹ کے چیف آرگنائزر آصف حماد نے بتایا کہ ایونٹ میں 26 سکولوں کے کھلاڑی مختلف کھیلوں کے مقابلوں میں حصہ لے رہے ہیں، جن میں فٹ بال، باسکٹ بال، ٹیبل ٹینس ، بیڈمنٹن اور سنوکر کے مقابلے شامل ہیں ، فٹ بال کے بوائز مقابلوں میں انڈر14- ، انڈر16- اور انڈر19-، گرلز انڈر 19- ، باسکٹ بال میں بوائز اور گرلز انڈر 19- ، ٹیبل ٹینس میں بوائز اور گرلز انڈر 19-، بیڈمنٹن میںبوائز اور گرلز انڈر 19- اور سنوکر میںبوائز اور گرلز انڈر 19- کے مقابلے شامل ہیں