آئی سی سی اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی کا اعتراف،ہانگ کانگ کے عرفان احمد ڈھائی برس کیلئے معطل

دبئی ۔ 20 اپریل (اے پی پی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ہانگ کانگ کے آل راﺅنڈر عرفان احمد کو آئی سی سی اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی کا اعتراف کرنے پر ڈھائی برس کیلئے معطل کر دیا۔ ان کی نا اہلی کی سزا مئی 2018ءمیں ختم ہو گی۔ احمد نے معطلی کو قبول کر لیا ہے تاہم وہ آئی سی سی کے فیصلے پر اپیل کرنے …

دبئی ۔ 20 اپریل (اے پی پی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ہانگ کانگ کے آل راﺅنڈر عرفان احمد کو آئی سی سی اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی کا اعتراف کرنے پر ڈھائی برس کیلئے معطل کر دیا۔ ان کی نا اہلی کی سزا مئی 2018ءمیں ختم ہو گی۔ احمد نے معطلی کو قبول کر لیا ہے تاہم وہ آئی سی سی کے فیصلے پر اپیل کرنے کا حق رکھتے ہیں۔

Leave a Reply