آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی اور ویمنز ورلڈکپ پلیئنگ کنڈیشنز کی منظوری دے دی، سیمی فائنلز اور فائنلز ٹائی ہونے کی صورت میں فیصلہ سپر اوور میں ہو گا

98
آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ میں (کل) دو وارم اپ میچ کھیلے جائیں گے

دبئی ۔ 05 فروری (اے پی پی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے رواں برس شیڈول آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی اور ویمنز ورلڈکپ ٹورنامنٹ کے حوالے سے پلیئنگ کنڈیشنز کی منظوری دے دی، دونوں ایونٹس کے سیمی فائنلز اور فائنلز کے ٹائی ہونے کی صورت میں فیصلہ سپر اوور میں ہو گا۔ اس بات کا فیصلہ آئی سی سی اجلاس میں کیا گیا۔