- Advertisement -
ہرارے۔ 18 فروری (اے پی پی)آئی سی سی ورلڈ کپ کوالیفائر ٹورنامنٹ آئندہ ماہ زمبابوے میں کھیلا جائے گا۔ ٹورنامنٹ میں دس ممالک کی ٹیمیں شرکت کریں گی۔ ان ٹیموں کو دو گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ گروپ اے میں پاپوا نیو گنی، متحدہ عرب امارات، آئرلینڈ، ہالینڈ اور ویسٹ انڈیز جبکہ گروپ بی میں افغانستان، سکاٹ لینڈ، زمبابوے، ہانگ کانگ اور نیپال شامل ہیں۔ ابتدائی مرحلے میں ہر ٹیم چار گروپ میچ کھیلے گئے۔ ٹورنامنٹ کا فائنل 25 مارچ کو ہو گا۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=89932
- Advertisement -