33.8 C
Islamabad
اتوار, مئی 11, 2025
ہومکھیل کی خبریںآئی سی سی ویمنز ورلڈکپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے شیڈول کا اعلان، میگا...

آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے شیڈول کا اعلان، میگا ایونٹ 24 جون سے 23 جولائی تک کھیلا جائے گا

- Advertisement -

دبئی ۔ 08 مارچ (اے پی پی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ویمنز ورلڈکپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے شیڈول کا اعلان کر دیا، میگا ایونٹ 24 جون سے 23 جولائی تک انگلینڈ میں کھیلا جائے گا، آسٹریلوی ٹیم ٹائٹل کا دفاع کرے گی جبکہ پاکستانی ٹیم 25 جون کو جنوبی افریقہ کے خلاف میچ سے مہم کا آغاز کرے گی، پاکستانی ٹیم 2 جولائی کو روایتی حریف بھارت کے مدمقابل ہو گی۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=45475

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں