- Advertisement -
لندن ۔ 14 جولائی (اے پی پی) آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں (کل) ہفتہ کو مزید چار میچ کھیلے جائینگے۔ تفصیلات کے مطابق خواتین ورلڈ کپ انگلینڈ میں جاری ہے اور (آج) ہفتہ کو آخری چار میچ کھیلے جائیں گے۔ پہلا میچ دفاعی چیمپئن آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے درمیان کھیلا جائیگا۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=62359
- Advertisement -