آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائر آئندہ سال سری لنکا میں کھیلا جائے گا

107
آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ میں (کل) دو وارم اپ میچ کھیلے جائیں گے

دبئی ۔ 13 نومبر (اے پی پی) آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائر آئندہ سال فروری میں سری لنکا میں کھیلا جائے گا۔ آئی سی سی کی طرف سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق دس ٹیموں کے مابین مقابلے آئندہ سال 7 سے 21 فروری تک سری لنکا میں ہوں گے۔