آئی سی سی چیف ایگزیکٹو ڈیو رچرڈسن کا 2019ءورلڈ کپ کے بعد مستعفی ہونے کا اعلان

79
آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ میں (کل) دو وارم اپ میچ کھیلے جائیں گے

دبئی۔09 ستمبر(اے پی پی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے چیف ایگزیکٹو ڈیو رچرڈسن نے آئندہ برس شیڈول ون ڈے ورلڈ کپ کے بعد اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا۔ رچرڈسن نے 2002ءمیں بطور آئی سی سی جنرل منیجر گورننگ باڈی کو جوائن کیا تھا، 2012ءمیں ہارون لورگاٹ کے مستعفی ہونے کے بعد وہ گزشتہ چھ برس سے بحیثیت آئی سی سی چیف ایگزیکٹو خدمات انجام دے رہے ہیں۔