16 C
Islamabad
منگل, فروری 25, 2025
ہومکھیل کی خبریںآئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ جاری

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ جاری

- Advertisement -

راولپنڈی ۔24فروری (اے پی پی):آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے ۔

گروپ اے سے نیوزی لینڈ اور بھارت نے میگا ایونٹ کے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے ۔ گروپ سٹیج میں دونوں ٹیموں نے پاکستان اور بنگلہ دیش کے خلاف کامیابی حاصل کر کے فائنل فور میں جگہ بنائی ۔ دفاعی چیمپیئن اور میزبان ٹیم پاکستان کی ایونٹ میں کارکردگی انتہائی مایوس کن رہی، پہلے میچ میں اسے نیوزی لینڈ اور دوسرے میچ میں بھارت کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

- Advertisement -

پاکستانی ٹیم اپنا تیسرا اور آخری گروپ میچ 27 فروری کو بنگلہ دیش کے خلاف کھیلے گی ۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=565749

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں