- Advertisement -
لندن۔ 09 مارچ (اے پی پی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے زیر اہتمام آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ رواں سال یکم سے 18 جون تک انگلینڈ میں منعقد ہوگا۔ چیمپیئنز ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان سمیت 8 ٹیمیں حصہ لیں گی۔ چیمپئنز ٹرافی آئی سی سی کا وہ واحد ایونٹ ہے جو پاکستان نے ابھی تک نہیں جیتا لیکن یہ وہ واحد ایونٹ بھی ہے جس میں پاکستان نے بھارت کو شکست دے رکھی ہے۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=45624
- Advertisement -