آئی سی سی کی طرف سے بگ تھری کو ختم کئے جانا کا فیصلہ منصفانہ ہے، صادق محمد

95

لاہور ۔ 06 فروری (اے پی پی) سابق ٹیسٹ کرکٹر صادق محمد نے کہا ہے کہ آئی سی سی کی طرف سے بگ تھری کو ختم کئے جانا کا فیصلہ منصفانہ ہے اور اس سے دیگر ممالک کے کرکٹ بورڈز کا احساس محرومی ختم ہوگا، پیرکو اے پی پی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ میں شروع دن سے ہی بگ تھری کے خلاف تھا، آئی سی سی کو اس کی منظوری ہی نہیں د