آئی سی سی کے نئے کرکٹ قوانین کا باضابطہ طور پر اطلاق جمعرات سے ہو گا

91
آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ میں (کل) دو وارم اپ میچ کھیلے جائیں گے

دبئی ۔ 27 ستمبر (اے پی پی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے نئے کرکٹ قوانین کا باضابطہ طور پر اطلاق جمعرات سے ہو گا۔ پاکستان اور سری لنکا، جنوبی افریقہ اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلے ٹیسٹ جبکہ بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان 28 ستمبر کو شیڈول میچز میں نئے قوانین نافذ العمل ہوں گے۔