23.8 C
Islamabad
بدھ, جون 4, 2025
ہومکھیل کی خبریںآئی لینڈرز کو تیسرے میچ میں شکست دیکر سیریز 3-0 سے اپنے...

آئی لینڈرز کو تیسرے میچ میں شکست دیکر سیریز 3-0 سے اپنے نام کرینگے، ایلسٹر کک

- Advertisement -

لارڈز ۔ 07 جون (اے پی پی) انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان اور مایہ ناز اوپننگ بلے باز ایلسٹر کک نے کہا ہے کہ آئی لینڈرز کے خلاف تیسرے اور آخری میچ کے لئے حکمت عملی تیار کرلی ہے اور مہمان ٹیم کو تیسرے ٹیسٹ میں شکست دیکر تین میچوں کی سریز 3-0 سے اپنے نام کرینگے ۔ انہوں نے کہا کہ آئی لینڈرز کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے مسلسل کامیابیوں سے ٹیم کے اعتماد میں اضافہ ہوا ہے جو مہمان ٹیم کے خلاف آخری میچ میں ہمارے لئے مفید ثابت ہوگا

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=7886

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں