آئی پی ایل میں (کل) ایک میچ کا فیصلہ ہوگا، ممبئی انڈینز اور رائل چیلنجرز بنگلور کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی

219

ممبئی ۔ 19 اپریل (اے پی پی) انڈین پریمیئر لیگ میں (کل) بدھ کو ایک میچ کھیلا جائیگا جس میں ممبئی انڈینز اور رائل چیلنجرز بنگلور کی ٹیمیں واینکھیڈے سٹیڈیم، ممبئی میں آمنے سامنے ہونگی۔ تفصیلات کے مطابق آئی پی ایل کے نویں ایڈیشن کے سنسنی خیز مقابلے بھارت میں جاری ہیں، میگا ایونٹ میں بدھ کو واحد میچ ممبئی انڈینز اور رائل چیلنجرز بنگلور کی ٹیمیں واینکھیڈے سٹیڈیم، ممبئی میں آمنے سامنے ہونگی۔