کھیل کی خبریں آئی پی ایل نائن،لاستھ مالنگا نے ممبئی انڈینز سکواڈ جوائن کر لیا کی طرف Abdul Quddus - ہفتہ, 16 اپریل 2016, 5:05 شام 237 FacebookTwitterPinterestWhatsApp ممبئی ۔ 16 اپریل (اے پی پی) سٹار سری لنکن فاسٹ باﺅلر لاستھ مالنگا نے رواں انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں شرکت کی غرض سے ممبئی انڈینز سکواڈ کو جوائن کر لیا تاہم گھٹنے کی انجری کے باعث ان کی فوری طور پر دستیابی تاحال غیریقینی صورت حال کا شکار ہے۔