37.7 C
Islamabad
بدھ, مئی 14, 2025
ہومکھیل کی خبریںآئی پی ایل 2018ءکیلئے کھلاڑیوں کی نیلامی 27 اور 28 جنوری کو...

آئی پی ایل 2018ءکیلئے کھلاڑیوں کی نیلامی 27 اور 28 جنوری کو ہو گی، کھلاڑیوں کی خریداری کیلئے 80 کروڑ روپے کی رقم مختص

- Advertisement -

ممبئی ۔ 20 دسمبر (اے پی پی) آئندہ برس شیڈول انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے گیارہویں ایڈیشن کیلئے کھلاڑیوں کی نیلامی 27 اور 28 جنوری کو بنگلور میں منعقد ہو گی، کھلاڑیوں کی خریداری کیلئے رقم کی حد 66 کروڑ سے بڑھا کر 80 کروڑ روپے کردی گئی ہے۔ بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق بہت سی فرنچائزز کی جانب سے اپنے پلیئرز کو ریلیز کیا جارہا ہے جس کے باعث اس بار میگا نیلامی ہوگی، ہر فرنچائز کو اپنے پرانے کھلاڑیوں میں سے پانچ کو برقرار رکھنے کی اجازت ہوگی اسلئے آئی پی ایل گورننگ کونسل نے تمام آٹھ فرنچائزز کو 4 جنوری تک برقرار کھلاڑیوں کی حتمی فہرست جمع کرانے کی ہدایت کر رکھی ہے،

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=81985

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں