آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کی صورتحال، تربیلا ڈیم بھر گیا

اسلام آباد ۔ 27 اگست (اے پی پی) واپڈا نے مختلف آبی ذخائر میں پانی کی آمد واخراج کے اعداد وشمار جاری کردیئے ہیں۔ پیر کو جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پرپانی کی آمد 210300 کیوسک اور اخراج 210000 کیوسک، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی کی آمد 36900 کیوسک اور اخراج 36900 کیوسک، دریائے جہلم میں منگلاکے مقام پر پانی کی …

اسلام آباد ۔ 27 اگست (اے پی پی) واپڈا نے مختلف آبی ذخائر میں پانی کی آمد واخراج کے اعداد وشمار جاری کردیئے ہیں۔ پیر کو جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پرپانی کی آمد 210300 کیوسک اور اخراج 210000 کیوسک، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی کی آمد 36900 کیوسک اور اخراج 36900 کیوسک، دریائے جہلم میں منگلاکے مقام پر پانی کی آمد 25400 کیوسک اور اخراج10000 کیوسک، دریائے چناب میں مرالہ کے مقام پرپانی کی آمد69000 کیوسک اور اخراج 37200 کیوسک ہے۔ تربیلا ڈیم کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1386 فٹ، ڈیم میں پانی کی موجودہ سطح 1550.00 فٹ، ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 6.047 ملین ایکڑ فٹ ہے۔