آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کی صورتحال

اسلام آباد ۔ 15 جون (اے پی پی) واپڈا نے مختلف آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعداد و شمار جاری کر دیئے ہیں۔ پیر کو جاری کر دہ اعداد و شمار کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر پانی کی آمد 133700کیوسک اور اخراج ایک لاکھ بیس ہزار کیوسک، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پرپانی کی آمد 81200کیوسک اور اخراج81200کیوسک، دریائے جہلم میں منگلاکے …

اسلام آباد ۔ 15 جون (اے پی پی) واپڈا نے مختلف آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعداد و شمار جاری کر دیئے ہیں۔ پیر کو جاری کر دہ اعداد و شمار کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر پانی کی آمد 133700کیوسک اور اخراج ایک لاکھ بیس ہزار کیوسک، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پرپانی کی آمد 81200کیوسک اور اخراج81200کیوسک، دریائے جہلم میں منگلاکے مقام پر میں آمد53300کیوسک اور اخراج45 ہزار کیوسک، دریائے چناب میں مرالہ کے مقام پر پانی کی آمد50100کیوسک اور اخراج 21700 کیوسک ہے۔ تربیلا ڈیم کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ، ڈیم میں پانی کی موجودہ سطح1453.70 فٹ، ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 1.350 ملین ایکڑ فٹ ہے۔ منگلا ڈیم کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ، ڈیم میں پانی کی موجودہ سطح 1209.60 فٹ، ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 4.957 ملین ایکڑ فٹ ہے۔ چشمہ بیراج کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15 فٹ، بیراج میں پانی کی موجودہ سطح 640.90 فٹ، بیراج میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.038 ملین ایکڑ فٹ ہے۔