آج پاکستان کی انرجی پالیسی میں ایک بڑی تبدیلی آئی ہے، خصوصاً پنجاب کی انڈسٹری کو تیسری دفعہ وزیراعظم بننے کیلئے نون لیگ نے جس طرح ذبح کیا آج اس کا ازالہ ہوا ہے،چوہدری فواد حسین

47
فوج کی قیادت میں تبدیلی کے حوالے سے افواہیں انتہائی لغو اور بے بنیاد ہیں، حکومت ان افواہوں کی مذمت اور مکمل تردید کرتی ہے،چوہدری فواد حسین کا ٹویٹ

اسلام آباد۔17فروری (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ آج پاکستان کی انرجی پالیسی میں ایک بڑی تبدیلی آئی ہے،

خصوصاًپنجاب کی انڈسٹری کو تیسری دفعہ وزیراعظم بننے کیلئے نون لیگ نے جس طرح ذبح کیا آج اس کا ازالہ ہوا ہے۔

جمعرات کو اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ آنے والے وقت میں ملک میں گیس کی فراہمی ممکن ہو گی ۔ حماد اظہر اس کیلئے خصوصی مبارک کے مستحق ہیں۔