Facebook Instagram Twitter Youtube
  • English
    • Pashto
    • Sindhi
    • Balochi
    • Saraiki
    • Arabic
    • Chinese
  • خصوصی فیچرز
  • ویژولز
    • تصاویر
    • ویڈیوز
  • شوبز
  • زراعت
  • کھیل
  • معیشت
  • علاقائی
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • صفحہ اول
تلاش کریں
36.7 C
Islamabad
پیر, جون 23, 2025
Facebook Instagram Twitter Youtube
داخلہ
خوش آمدید! اپنے اکاؤنٹ میں لاگ ان کریں
اپنا پاس ورڈ بھول گئے؟ مدد حاصل کرو
پاس ورڈ کی وصولی
اپنا پاسورڈ ريکور کريں
ایک پاس ورڈ آپ کو ای ميل ميں بھیج دیا جائے گا
Associated Press of Pakistan
  • English
    • Pashto
    • Sindhi
    • Balochi
    • Saraiki
    • Arabic
    • Chinese
  • خصوصی فیچرز
  • ویژولز
    • تصاویر
    • ویڈیوز
  • شوبز
  • زراعت
  • کھیل
  • معیشت
  • علاقائی
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • صفحہ اول
ہوم بین الاقوامی خبریں آذربائیجان نے با ضابطہ طور پر برکس کی درخواست پیش کر دی
  • بین الاقوامی خبریں

آذربائیجان نے با ضابطہ طور پر برکس کی درخواست پیش کر دی

کی طرف
Hafiz Sharif
-
بدھ, 21 اگست 2024, 8:50 صبح
148
Facebook
Twitter
Pinterest
WhatsApp
    Ministry of Foreign Affairs of Azerbaijan
    Ministry of Foreign Affairs of Azerbaijan

    باکو ۔21اگست (اے پی پی):آذربائیجان نے با ضابطہ طور پر برکس کی درخواست پیش کر دی۔الجزیرہ کے مطابق آذربائیجان کی وزارت خارجہ کے ترجمان آئیحان حاجی زادہ نے کہا کہ ان کے ملک نے برکس کا رکن بننے کے لیے باضابطہ درخواست دی ہے۔آذربائیجان اور چین کے درمیان "تزویراتی شراکت داری کے قیام سے متعلق مشترکہ اعلامیہ” قازقستان کے دارالحکومت آستانہ میں 3-4 جولائی کو منعقدہ شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان مملکت کے سربراہی اجلاس کے دائرہ کار میں منظور کیا گیا۔

    اعلامیہ میں واضح کیا گیا ہے کہ آذربائیجان کی برکس میں شمولیت کی خواہش کا اظہار کیا گیا اور یہ بھی بتایا گیا کہ چین نے اس درخواست کا خیر مقدم کیا ہے۔روسی صدر ولادیمیر پوتن کے 18-19 اگست کو آذربائیجان کے سرکاری دورے کے دائرہ کار میں منظور کیے گئے مشترکہ اعلامیہ میں کہا گیا تھا کہ روس برکس میں آذربائیجان کی شرکت کی حمایت کرتا ہے۔

    جون 2006 کو سینٹ پیٹرزبرگ انٹرنیشنل اکنامک فورم میں برازیل، روس، بھارت اور چین نے ملکر برکس کی بنیاد ڈالی تھی، 2010 میں جنوبی افریقہ اور اس سال مصر، ایتھوپیا کی شرکت سے ایک کثیر القومی تنظیم کے طور پر تشکیل دیا گیا تھا۔ ، ایران اور متحدہ عرب امارات کی بھی شمولیت سے اسے مزید وسعت ملی ۔ 40 سے زائد ممالک نے برکس میں شمولیت کے لیے درخواستیں دی ہیں۔

     

    • ٹیگز
    • As a rule
    • Azerbaijan
    • BRICS application submitted
    Facebook
    Twitter
    Pinterest
    WhatsApp
      گزشتہ مضمونسعودی عرب ، جدہ کے انڈور تفریحی کمپلکس میں آتشزدگی، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
      اگلا مضمونیمن کے حوثیوں نے صنعا میں عالمی ادارے کا قبضے میں لیا گیا دفتر واپس کردیا ،یہ اپنی اصلی حالت میں ہے،اقوام متحدہ
      Hafiz Sharif
      Hafiz Sharif

      متعلقہ مضامینزیادہ مصنف کی طرف سے

      شام ، چرچ میں خودکش حملے میں اموات بڑھ کر 22 ہو گئیں

      سعودی عرب کی شام کے گرجا گھر میں خود کش حملے کی مذمت

      مسجد نبوی میں اسلامی ورثے کی نمائش

      تازہ خبریں

      وفاقی وزیر برائے غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر حسین کی زیر صدارت شوگر...

      Hafiz Sharif - پیر, 23 جون 2025, 6:33 شام 0

      قومی سلامتی کمیٹی کا ایرانی جوہری تنصیبات پر حملوں کے بعد مزید کشیدگی کے...

      Hafiz Sharif - پیر, 23 جون 2025, 6:31 شام 0

      پی ٹی سی ایل، ٹیلکو انٹیگریٹرز پرائیویٹ لمیٹڈ اور کاسیفک براڈبینڈ سیٹلائٹس گروپ کے...

      Hafiz Sharif - پیر, 23 جون 2025, 6:24 شام 0

      پشاور ،تھانہ پہاڑی پورہ پولیس کی کارروائی، تالہ توڑ منظم گینگ بے نقاب، چوری...

      Hafiz Sharif - پیر, 23 جون 2025, 6:20 شام 0

      محکمہ موسمیات کی 25 جون سے مون سون بارشوں کی پیشگوئی

      Hafiz Sharif - پیر, 23 جون 2025, 6:18 شام 0

      ایسوسی ایٹیڈ پریس آف پاکستان © Copyright

      • English
      • خصوصی فیچرز
      • ویژولز
      • شوبز
      • زراعت
      • کھیل
      • معیشت
      • علاقائی
      • بین الاقوامی
      • پاکستان
      • صفحہ اول