26.5 C
Islamabad
جمعرات, ستمبر 4, 2025
ہومقومی خبریںآذربائیجان کے وزیر خارجہ 29 سے 30 مئی تک اسلام آباد کا...

آذربائیجان کے وزیر خارجہ 29 سے 30 مئی تک اسلام آباد کا سرکاری دورہ کریں گے، ترجمان دفتر خارجہ

- Advertisement -

اسلام آباد۔24مئی (اے پی پی):جمہوریہ آذربائیجان کے وزیر خارجہ جیہون بیراموف 29 سے 30 مئی تک اسلام آباد کا سرکاری دورہ کریں گے۔ یہ بات دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے جمعہ کو یہاں پریس بریفنگ میں بتائی۔ انہوں نے کہا کہ آذربائیجان کے وزیر خارجہ نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے بات چیت کریں گے اور پاکستانی قیادت سے ملاقات کریں گے۔

 

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں