- Advertisement -
راولپنڈی ۔ 20 اپریل (اے پی پی) آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے اٹلی کے چیف آف ڈیفنس جنرل سٹاف جنرل کلاڈیو گرازانو نے ملاقات کی جس میں علاقائی صورتحال ‘ دفاعی تعاون بڑھانے ‘دو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسبی کے امور پر تبادلہ خیال ہوا ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بدھ کو آرمی چیف سے راولپنڈی جی ایچ کیو میں اٹلی کے چیف آف ڈیفنس جنرل سٹاف جنرل کلاڈیو گرازانو نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پرتبادلہ خیال کیا گیا ۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=1778
- Advertisement -