راولپنڈی ۔ 18 نومبر (اے پی پی) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے ترکش آرمڈ فورسز کے کمانڈر جنرل یاسیرگلیر نے ملاقات کی جس میں خطہ کی سلامتی کی صورتحال اور دوطرفہ دفاعی تعاون بڑھانے کے امور زیر غور آئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ مہمان شخصیت نے علاقائی …
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ترکش آرمڈ فورسز کے کمانڈر جنرل یاسیرگلیر کی ملاقات

مزید خبریں
راولپنڈی ۔ 18 نومبر (اے پی پی) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے ترکش آرمڈ فورسز کے کمانڈر جنرل یاسیرگلیر نے ملاقات کی جس میں خطہ کی سلامتی کی صورتحال اور دوطرفہ دفاعی تعاون بڑھانے کے امور زیر غور آئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ مہمان شخصیت نے علاقائی سلامتی اور استحکام کےلئے پاک فوج کے کردار کو سراہا۔







