راولپنڈی ۔ 10 اکتوبر (اے پی پی) بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے جی ایچ کیو میں ملاقات کی ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر ) کے مطابق ملاقات میں پیشہ وارانہ امور زیر غور آئے ۔آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ایڈمرل ظفر کو پاک بحریہ کی کمانڈ سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی …
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی کی ملاقات

مزید خبریں
راولپنڈی ۔ 10 اکتوبر (اے پی پی) بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے جی ایچ کیو میں ملاقات کی ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر ) کے مطابق ملاقات میں پیشہ وارانہ امور زیر غور آئے ۔آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ایڈمرل ظفر کو پاک بحریہ کی کمانڈ سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی ۔قبل ازیں پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی جی ایچ کیو میں یادگار شہداءپر حاضری دی اور دعا کی ۔








