آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یادگار شہدا پر حاضری دی ، پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی

69
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یادگار شہدا پر حاضری دی ، پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی

راولپنڈی۔23نومبر (اے پی پی):پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نےجی ایچ کیو راولپنڈی میں قائم یادگار شہدا پر حاضری دی ، پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی ۔

بدھ کو جی ایچ کیو راولپنڈی میں یوم دفاع و شہدا تقریب منعقد ہوئی ۔ آرمی چیف نے شہدا یادگار پر حاضری دی ، پھولوں کی چادر چڑھانے کے بعد فاتحہ خوانی کی ۔