آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا سیالکوٹ فارمیشن کور کا دورہ، انفینٹری ڈویژن کی موسم سرما کی تربیتی مشقوں کا معائنہ

91
APP97-30 SIALKOT: November 30 - Chief of Army Staff (COAS), General Qamar Javed Bajwa gesturing in response of the slogans with troops during his visit to Formation of Sialkot Corps at its Winter Collective Training Exercise to witness the final phase of the operational exercise by an Infantry Division. APP

راولپنڈی ۔ 30 نومبر (اے پی پی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ مادر وطن کی سرحدوں کے دفاع کیلئے کسی بھی روایتی خطرے سے نمٹنے کیلئے تیار ہیں، دہشت گردی کا کامیاب مقابلہ کرنے والی فوج کی کمانڈ پر فخر ہے۔ آئی ایس پی آر سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے جمعہ کو سیالکوٹ فارمیشن کور کا دورہ کیا۔ آرمی چیف نے انفینٹری ڈویژن کی موسم سرما کی تربیتی مشقوں کا معائنہ کیا۔ جنر ل قمر جاوید باجوہ نے مشقوں کے شرکاء کی پیشہ وارانہ مہارت کو سراہا۔ انہوں نے کہا کہ ردالفساد کے باوجود روایتی جنگی تیاریاں نظرانداز نہیں کر سکتے۔ ا