- Advertisement -
واشنگٹن ۔ 18 جون(اے پی پی) امریکا کے صدر براک اوباما نے آرولینڈو میں ہم جنس پرستوں کے ایک نائٹ کلب میں قتل عام کے متاثرین اور اس واقعہ میں مارے گئے 49 افراد کے اہل خانہ سے ملاقات کی اور کہا کہ امریکہ بندوق کے ذریعے ہونے والے تشدد اور اپنی زمین پر پلنے والی دہشت گردی کو ختم کرنے کے لئے ہر ممکن کوشش کرے گا۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=9134
- Advertisement -