27.1 C
Islamabad
بدھ, مئی 7, 2025
ہومعلاقائی خبریںآر پی او سرگودھاکا سیف سٹی پراجیکٹ کا دورہ،تعمیراتی کاموں کا جائزہ

آر پی او سرگودھاکا سیف سٹی پراجیکٹ کا دورہ،تعمیراتی کاموں کا جائزہ

- Advertisement -

سرگودھا۔ 06 مئی (اے پی پی):ریجنل پولیس آفیسرسرگودھا محمد شہزاد آصف خان نے زیرِ تعمیر سیف سٹی پراجیکٹ کا دورہ کیا اور تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا۔

ایس پی آپریشنز سیف سٹی عامر مشتاق نے بریفنگ دی جبکہ ایڈیشنل ایس پی ضیاء اللہ بھی موقع پر موجود تھے۔

- Advertisement -

اس موقع پر آر پی او محمد شہزاد آصف خان نے ہدایت کی کہ تعمیراتی کام کے معیار کو برقرار رکھا جائے اور منصوبے کو مقررہ مدت میں مکمل کرنے کے لیے کام کی رفتار مزید تیز کی جائے۔

 

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=593375

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں