- Advertisement -
سرگودھا۔ 18 اکتوبر (اے پی پی):ریجنل پولیس آفیسرسرگودہا محمد شہزاد آصف خان کی زیر صدارت و یلفئیر کمیٹی کا اجلاس آر پی او آفس میں منعقد ہوا۔
جس میں ڈی پی او ڈاکٹر اسد اعجاز ملہی، ایس پی محمد اظہر یعقوب،ایڈیشنل ایس پی ضیاء اللہ، اے ڈی آئی جی محمد طارق ملک،ڈی ایس پی محمد عظیم و دیگر اسٹاف نے شر کت کی۔
- Advertisement -
اجلاس میں پولیس افسران و اہلکاروں کی طرف سے ویلفئیر کے لیے دی گئی درخواستیں زیر غور لائی گئیں۔تمام درخواستوں کو حسبِ ضابطہ سی پی او بھجوانے کی منظوری دی گئی۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=514409
- Advertisement -