آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق کا اینکر پرسن عاصمہ شیرازی کے بھائی کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار

80
وزیراعظم آزاد کشمیر کی زیرصدارت بجٹ کےحوالے سے اعلی سطح کا اجلاس

مظفرآباد۔13ستمبر (اے پی پی):آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے معروف اینکر پرسن عاصمہ شیرازی کے بھائی کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے دعا کی کہ اللہ پاک مرحوم کی مغفرت اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔