23.8 C
Islamabad
ہفتہ, اپریل 19, 2025
ہومتقریبات یوم آ زادیآزادی کا جشن شایان شان منانے کے لئے سرگودھا پریس کلب میں...

آزادی کا جشن شایان شان منانے کے لئے سرگودھا پریس کلب میں 5اگست سے مختلف تقاریب منعقد ہونگی

- Advertisement -

سرگودھا۔4 اگست (اے پی پی )پاکستان کے 70ویں یوم آزادی کے حوالے سے آزادی کا جشن شایان شان طور پر منانے کے لئے سرگودھا پریس کلب نے 5اگست سے 30اگست تک مختلف تقاریب کے انعقاد کا فیصلہ کیا ہے، آزادی کا جشن شایان شان منانے کے لئے سرگودھا پریس کلب میں 5اگست سے مختلف تقاریب منعقد ہونگی

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=65643

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں