آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کی رکن محترمہ سحرش قمر کی وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف سے ملاقات

مظفرآباد۔ 06 ستمبر (اے پی پی) آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کی خاتون رکن اسمبلی محترمہ سحرش قمر کی وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف سے ملاقات، خاتون رکن اسمبلی نے وزیر اعظم پاکستان کو مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے سمیت آزاد خطہ کی تعمیر وترقی اور عوامی خوشحالی کے کاموں میں خصوصی دلچسپی لینے پر خراج تحسین ، وزیراعظم پاکستان کی جانب سے کشمیریوں کی …

مظفرآباد۔ 06 ستمبر (اے پی پی) آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کی خاتون رکن اسمبلی محترمہ سحرش قمر کی وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف سے ملاقات، خاتون رکن اسمبلی نے وزیر اعظم پاکستان کو مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے سمیت آزاد خطہ کی تعمیر وترقی اور عوامی خوشحالی کے کاموں میں خصوصی دلچسپی لینے پر خراج تحسین ، وزیراعظم پاکستان کی جانب سے کشمیریوں کی اخلاقی، سفارتی حمایت سمیت آزاد کشمیر کو ماڈل سٹیٹ بنانے کی یقین دہانی وزیر اعظم پاکستان سے ملاقات کے دوران ایم ایل اے محترمہ سحرش قمر نے وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان کی جانب سے آزاد کشمیر میں گڈ گورننس ، کفایت شعاری ، میرٹ قانون پر عمل درآمد کے سلسلہ میں اٹھائے گے اقدامات سے آگاہ کیا ۔

Leave a Reply