- Advertisement -
مظفر آباد ۔ 27 جولائی (اے پی پی) صدر آزاد کشمیر سردار محمد یعقوب خان نے آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس 30 جولائی ہفتہ کو دن 10 بجے مظفر آباد میں طلب کر لیا۔ اجلاس کی صدارت سپیکر آزاد کشمیر اسمبلی سردار غلام صادق خان کریں گے۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=13219
- Advertisement -