آزاد جموں و کشمیر کے صدر مسعود خان کی چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف سے ملاقات،

راولپنڈی ۔ 29 اگست (اے پی پی) آزاد جموں و کشمیر کے صدر مسعود خان نے پیر کو چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف جنرل ہیڈکوارٹرز میں ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے بیان کے مطابق آرمی چیف نے مسعود خان کو آزاد کشمیر کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی اور انہیں آزاد کشمیر کے عوام کی بہبود کیلئے فرائض کی ادائیگی میں ہر ممکن معاونت کی …

راولپنڈی ۔ 29 اگست (اے پی پی) آزاد جموں و کشمیر کے صدر مسعود خان نے پیر کو چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف جنرل ہیڈکوارٹرز میں ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے بیان کے مطابق آرمی چیف نے مسعود خان کو آزاد کشمیر کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی اور انہیں آزاد کشمیر کے عوام کی بہبود کیلئے فرائض کی ادائیگی میں ہر ممکن معاونت کی یقین دہانی کرائی۔

Leave a Reply