آزاد کشمیرکے نئے صدر کا انتخاب (کل) ہوگا

اسلام آباد ۔ 15 اگست (اے پی پی) آزاد کشمیرکے نئے صدر کےلئے انتخاب (کل) منگل کو ہوگا ۔ آزاد کشمیرقانون ساز اسمبلی کے 48 اورکشمیرکونسل کے 6ممبران اپنے ووٹ سے نئے صدر آزاد کشمیرکا پانچ سال کےلئے انتخاب کریں گے، جموں کشمیر پیپلز پارٹی کے سربراہ سردار خالد ابراہیم خان نے تاحال رکنیت کا حلف نہیں اٹھایا۔ اس ضمن میں موجودہ صدر آزادکشمیر سردار محمد یعقوب خان نے قانون …

اسلام آباد ۔ 15 اگست (اے پی پی) آزاد کشمیرکے نئے صدر کےلئے انتخاب (کل) منگل کو ہوگا ۔ آزاد کشمیرقانون ساز اسمبلی کے 48 اورکشمیرکونسل کے 6ممبران اپنے ووٹ سے نئے صدر آزاد کشمیرکا پانچ سال کےلئے انتخاب کریں گے، جموں کشمیر پیپلز پارٹی کے سربراہ سردار خالد ابراہیم خان نے تاحال رکنیت کا حلف نہیں اٹھایا۔ اس ضمن میں موجودہ صدر آزادکشمیر سردار محمد یعقوب خان نے قانون ساز اسمبلی اورکشمیرکونسل کا مشترکہ اجلاس مظفرآباد میں 10بجے طلب کیا ہے پولنگ 3 بجے تک جاری رہے گی۔ چیف الیکشن کمشنر جسٹس مصطفی مغل پریذائیڈنگ آفیسر کے فرائض سرانجام دیں گے۔

مزید خبریں

Leave a Reply