آسٹریلیا ، جنگلات میں لگی آگ بجھانے والا طیارہ گر کر تباہ 3 افراد ہلاک

127

کینبرا ۔ 23 جنوری (اے پی پی) آسٹریلیا کے جنگلات میں لگی آگ بجھاتے ہوئے پانی گرانے والاطیارہ گرنے کے نتیجے میں 3 افرادہلاک ہوگئے۔برطانوی میڈیا کے مطابق سی۔130 طیارہ تھا اور ایک قومی پارک میں لگی آگ پر قابو پانے کےدوران گر کر تباہ ہوا ۔میڈیا نے مزید بتایا کہ طیارے سے آخری زمینی رابطہ نیو ساو¿تھ ویلز کے علاقے سے ہوا حادثے کی جگہ پر امدادی ٹیمیں بھیج دی گئی ہیں ابتدائی طور پر 3افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق کر دی گئی ہے۔