23.8 C
Islamabad
بدھ, جون 4, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںآسٹریلیا ، سائیکل سوار ٹرین کی زد میں آکر ہلاک

آسٹریلیا ، سائیکل سوار ٹرین کی زد میں آکر ہلاک

- Advertisement -

کینبرا ۔2جون (اے پی پی):آسٹریلیا میں ایک سائیکل سوار ٹرین کی زد میں آکر ہلاک ہوگیا۔ شنہوا نے مقامی پولیس کے حوالے سے بتایا کہ برسبین شہر کے جنوبی مضافاتی علاقے میں پیر کی صبح ایک سائیکل سوار ٹرین کی زد میں آکر جان گنوا بیٹھا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ایک 69 سالہ سائیکل سوارسر پر چوٹوں کے ساتھ پایا گیا اور جائے وقوعہ پر ہی دم توڑ گیا۔انہوں نے کہا کہ فرانزک کریش یونٹ نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

- Advertisement -

 

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=604148

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں