- Advertisement -
میلبورن ۔ 25 دسمبر (اے پی پی) آسٹریلیا اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ایشز سیریز کا چوتھا ٹیسٹ (کل) منگل سے میلبورن میں شروع ہوگا۔ میزبان ٹیم آسٹریلیا کو پانچ میچوں کی سیریز میں 3-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=82581
- Advertisement -