، ایڈیلیڈ ۔ 22 نومبر (اے پی پی) آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کی ٹیموں کے سیریز کا درمیان تیسرا اور آخری کرکٹ ٹیسٹ میچ جمعرات سے اوول، ایڈیلیڈ میں شروع ہوگا۔ پروٹیز کو کینگروز کے خلاف تین میچوں کی سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے، جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم نے پہلے میچ میں میزبان ٹیم کو 177 رنز سے شکست دی، دوسرے ٹیسٹ میچ میں پروٹیز نے کینگروز کو اننگز اور 80 رنز سے شکست دیکر کر تین میچوں کی سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔